سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس کمائی کا ذریعہ تاجر سڑکوں پر

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )وفا قی دارالحکومت اسلام اباد میں حکومت کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن کو وفاقی پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا تاجروں نے بتایا کہ پولیس اہلکار دکانیں بند کرنے کے بہانے جب اتے ہیں تو کئی دکانداروں کو گرفتار کر کے گاڑی میں بٹھا لیتے ہیں اور بعد ازاں مبینہ طور پر رشتہ لے کر چھوڑ دیتے ہیں جس کے خلاف بہارہ کہو،اٹھال چوک مکمل بند
آل انجمن تاجران بھارہ کہو اسلام آباد کا احتجاجی مظاہرہ
سمارٹ لاک ڈاؤن اور انتظامیہ کی تاجروں کے خلاف بلاجواز جرمانوں اور تضحیک آمیز رویے کے خلاف انجمن تاجران بہارہ کہو نے اٹھال چوک مین مری روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں