شوہر کی قاتلا کے دیور سے ناجائز تعلقات

اسلام اباد( خصوصی کرائم رپورٹ )دیور سے نا۔جا۔ئز تعلقات شوہر کو ز۔ہر دیکر مار ڈالا
ماڈڑن بیوی کی بڑی خواہشات دیور کے قریب لے آئیں
الزام ہے کہ نادیہ نے اپنے شوہر کو زہر دے کر قتل کیا اور بعد ازاں اپنے ہی چھوٹے دیور کے ساتھ 10 سال تک ناجائز تعلقات قائم رکھے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفشیش شروع کر دی ہے۔شوہر فاروق بہت غریب شخص تھا محنت مزدوری سے روز مرہ کے معاملات تو پورے کرت لیکن اپنی ماڈرن بیوی کی لگژری خوہشات پعری نہ کر پاتا ،نادیہ کے دیور کا کاروبار بہت اچھا تھا ۔۔پہلے کچھ ہلکا پھلکا مزاق چلتا رہا لیکن نادیہ کے تو عزائم کچھ اور تھے ۔جس میں وہ کامیاب بھی رہی۔ اس طرح چالاک ملزمان 10 سال بعد پولیس کی حراست میں اگئی
Load/Hide Comments