چار بہنوں کے اکلوتے بھائی سے اجتماعی زیادتی

ساہیوال( کرائم رپورٹر )‏ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے طالبعلم

اور 4 بہنوں کے اکلوتے بھائی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کر کے اس کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ کر لاش

کھیت میں پھینکنے والے تینوں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ایک پولیس اہلکار زخمی معصوم

بچے کی لاش جانور نوچ نوچ کر کھا گئے تھے سر کا تھوڑا سا حصہ اور ایک ٹانگ کی چھوٹی ہڈی ملی

بچے کی شناخت اس کے جوتوں، بیگ اور موٹر سائیکل سے ہوئی تھی
جن لوگوں کو سی سی ڈی کے پولیس مقابلوں سے تکلیف ہے وہ جان لیں اگر ایسا نہ ہوتا تو ان جیسے جانور کچھ عرصہ بعد پھر کسی کے ساتھ یہی ظلم کرتے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں