جعلی ہمدردی کا نتیجہ خاتون قتل

قصور( کرائم رپورٹر )ناجائز تعلقات کا شاخسانہ
کندیاں جنگل میں خاتون کو قتل کرنے والا ملزم اختر حسین سکنہ سہراب والا جوکہ پیشے سے رکشہ ڈرائیور ہے پولیس کی حراست میں
خاتون کو کچھ عرصہ قبل رکشہ پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں لے کر گیا اور اس سے کرایہ بھی نہیں لیا جعلی ہمدرد بنا اور تعلقات استوار کرلیئے پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں