حساس ادارے کے جعلی افسر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام أباد( کرائم رپورٹر )کے ٹو ٹی و کے رپورٹر عاصم ریاض کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاون میں مقدمہ درج
عاصم ریاض نے خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کر کے AC اور مجسٹریٹ سے مارکی ڈی سیل کروانے کی کوشش کی عاصم کے لیاقت نامی دوست نے سعودیہ سے کال کر کے اے سی رورل اور مجسٹریٹ کو کہا کہ میں انٹیلیجنس کے فلاں ادارے کا آفیسر ہوں میرے بندے آ رہے ہیں وہ جو کام کہیں گے وہ کر دیں۔ اور جب عاصم کی بات اے سی کے آپریٹر یونس سے ہوئی تو اُس نے ان کو آفس بلا لیا اور عاصم کے پہنچنے کے بعد پولیس کو کال کر کے ان کو اریسٹ کروا دیا ۔عاصم ریاض نے اپنا تعارف حساس ادارے کے ملازم کے طور پر کروایا شک پڑھنے پر مجسٹریٹ نے ان کو پولیس کے حوالے کیا ہے اور مجسٹریٹ مرتضی چانڈیوں نے تھانہ شہزاد ٹاؤن کو استغاثہ دیا تین دفعات لگائی 170 / 171 اور 25 ڈی

اپنا تبصرہ بھیجیں