ستھرا پنجاب گھروں سے ٹیکس شروع

📰

لاہور(  کرائم رپورٹر ) سُتھرا پنجاب پروگرام: شہریوں سے ماہانہ سینیٹیشن فیس کی وصولی شروع

پنجاب حکومت نے سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہری اور کمرشل علاقوں سے ماہانہ سینیٹیشن فیس وصول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیس کی وصولی کی ذمہ داری ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو دی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026ء سے ہوگا۔

گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ فیس:

  • 5 مرلہ تک: 300 روپے
  • 5 سے 10 مرلہ: 500 روپے
  • 10 سے 20 مرلہ: 1,000 روپے
  • 20 سے 40 مرلہ: 2,000 روپے
  • 40 مرلہ سے زائد: 5,000 روپے

🏪 کمرشل علاقوں میں فیس:

  • چھوٹا کاروبار: 500 روپے
  • درمیانہ کاروبار: 1,000 روپے
  • بڑا کاروبار: 3,000 روپے ماہانہ

فیس کی وصولی سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی و سینیٹیشن نظام کے لیے کی جائے گی۔

احوالِ شاہکوٹ ڈیجیٹل نیوز نیٹورک
عوامی معلومات اور مقامی خبروں کے لیے آپ کے ساتھ۔
مزید مقامی اپڈیٹس کے لیے فالو کریں، لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔

سُتھرا پنجاب پروگرام، سینیٹیشن فیس پنجاب، پنجاب حکومت، صفائی کا نیا نظام، ایکسائز پنجاب, پنجاب ویسٹ مینجمنٹ
..

اپنا تبصرہ بھیجیں