پنجاب کے ایک ضلع اوکاڑہ میں لوٹ مار کی کہا نی

اسلام أباد (خصوصی رپورٹ)محترمہ دختر پاکستان مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب
999.580 ملین کی کرپشن کا مقدمہ نمبر 26/26 مورخہ 24 06 2026 کو درج ہونے کے باوجود ملزمان کیوں گرفتار نہ ہو سکے ضلع کونسل اوکاڑہ

محترم سہیل ظفر چٹھہ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب
999.580 ملین روپے کا فراڈ کرپشن بوگس ادائیگیاں کرپشن پر اندراج مقدمہ ہو گیا
مقدمہ نمبر 26/26 میں کیا راز ہے کہ ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا
یہ مقدمہ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کی شکایت ضلع کونسل اوکاڑہ کے افسران پر درج ہوا
کیا یہ مکمل ہو گا جناب نے کرپشن بارے بہت اقدامات اٹھائے ہیں لیکن ضلع اوکاڑہ میں شاید
جناب سہیل ظفر چٹھہ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ایک درخواست جناب کے دفتر فرید کوٹ ہاؤس میں جناب کو دی جناب نے اپنے اسسٹنٹ کو دی جو تاحال نہ لگی ہے
امید ہے کہ حکومت پنجاب اور عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس ہی نہیں لی جائے بلکہ ان کرپٹ عناصر کو نوکریوں سے برخاست اور قرار واقع سزا دی جائے
Pakistan today

اپنا تبصرہ بھیجیں