تین بہن بھاییوں پر مشتمل فراڈی گروہ بینقاب
اسلام أباد (کرائم رپورٹر)شہر افتدار میں سادہ لوح شہریوں کو کاروبار میں منافع کا جھانسہ دیکر انکی جمع پونجی سے محروم کرنیوالا تین بہن بھائیوں پر مشتمل گروہ بینقاب تاہم ابھی وفاقی پولیس کے چند راشی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے گروہ ابھی تک قابو نہیں أسکا ہے ایک شہری محمد زبیر نے وزیر اعظم کے پورٹل میں أن لائن شکائیت درج کروائی کہ ذیشان اقبال۔عامر اقبال وغیرہ نے ان سے کاروبار میں شامل ہونے کیلئے لاکھوں روپے وصول کئے اور معاہدہ کینسل کرکے رقم واپسی کا چیک دے دیا لیکن تھانہ سمبل پولیس نے ملزمان کے خلاف کویی کارروائ نہ کی جس کی وجہ سے ملزمان کو مزید شہریوں سے فراڈ کرنے کا موقع ملا اس حوالے سے مبینہ ملزمان سے موقف جاننے کیلئے بار بار رابطہ کیا گیا مگر فون اٹینڈ نہ ہونے کی وجہ سے موقف معلوم نہ ہوسکا
Load/Hide Comments