ارمی چیف کو اختیارات مل گئے ؟

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو قانونی طور پر اہم ترین اختیارات مل گئے۔

قومی اسمبلی سے منظور شدہ ڈیفنس فورسز آف پاکستان ایکٹ میں اختیارات کا تعین کیا گیا ہے۔

مسلح افواج سے متعلق قوانین کے مطابق، آئین کے آرٹیکل 243 کے علاوہ، افواج پاکستان (نیوی، ائیر فورس، آرمی) کے کسی بھی شخص کو ملازمت سے ریٹائر، فارغ یا سبکدوش کر سکیں گے۔

کسی کو بھی عمر کی حد میں رعایت دے سکیں گے۔
مسلح افواج کے کسی بھی شخص کی ریٹائرمنٹ کی عمر یا ملازمت کی مدت میں کمی کر سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں