معروف پولیس افسر قبل از وقت ریٹائر

لاہور( کرائم رپورٹر ) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے پنجاب پولیس ایک اچھے افسر سے محروم ہو گئی احمد محی الدین (PSP، BS-19) کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ فوری طور پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ رہ کے مطابق احمد محی الدین نے خود ہی محکمہ کو اپنی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں