ایف بی ار میں 52 اعلی افسران کے تقرر و تبادلے
*ایف بی آر میں تاریخی اکھاڑ پچھاڑ – ان لینڈ ریونیو سروس کے 52 اعلیٰ افسران کے تقر و تبادلے*
*تحریر: رانا تصدق حسین*
*اسلام آباد:* فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن نمبر 1403-IR-I/2026 مورخہ 17 جولائی 2026 کے ذریعے ان لینڈ ریونیو سروس (BS-19 تا BS-22) کے 52 افسران کے فوری طور پر اور تاحکم ثانی تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
یہ نوٹیفکیشن سیکرٹری (مینجمنٹ / ایچ آر IR-I) سلطان محمد نواز ناصر، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) اسلام آباد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
*52 افسران کی مکمل فہرست درج ذیل ہے:*
1. محترمہ سعدیہ صدف گیلانی (BS-22) – از: چیف کمشنر، کارپوریٹ ٹیکس آفس، لاہور – تا: ممبر، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد 2. محترمہ تہمینہ عامر (BS-22) – از: ممبر (ٹیکس پیئرز سروسز) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: ممبر (آڈٹ/CRM) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد 3. محترمہ آمنہ حسن (BS-21) – از: ڈی جی، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اینٹی بنامی انیشی ایٹو، اسلام آباد (لاہور میں تعینات) – تا: ڈی جی، ان لینڈ ریونیو سروس اکیڈمی (IRS اکیڈمی)، لاہور۔ سید ندیم حسین رضوی (BS-22) کی 06.08.2026 سے ریٹائرمنٹ کے بعد چارج سنبھالیں گی۔ 4. محترمہ نبیلہ فراں بیگ (BS-21) – از: چیف کمشنر، کارپوریٹ ٹیکس آفس، اسلام آباد – تا: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو، آر ٹی او راولپنڈی 5. جناب فہیم محمد (BS-21) – از: ممبر (آڈٹ/CRM) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: ڈی جی، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ (ان لینڈ ریونیو)، اسلام آباد 6. جناب فرید اللہ جان خان (BS-21) – از: چیف کمشنر، آر ٹی او سرگودھا – تا: ڈی جی (BTB)، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد 7. محترمہ عائشہ فاروق (BS-21) – از: چیف کمشنر، آر ٹی او اسلام آباد – تا: ڈی جی (IT&DT)، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد 8. جناب سجاد اکبر خان (BS-20) – از: چیف، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو (OPS) آر ٹی او حیدرآباد 9. محترمہ فرحت قیوم (BS-20) – از: چیف کمشنر (OPS) آر ٹی او راولپنڈی – تا: چیف، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد 10. جناب عدنان انعام اللہ خان (BS-20) – از: ڈی جی (OPS) ڈی جی انٹرنل آڈٹ (IR) اسلام آباد – تا: چیف، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد 11. جناب محمد یاسر پرزادہ (BS-20) – از: ڈی جی (OPS) (IT&DT) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: ڈی جی (OPS) (ٹیکس پیئر سروسز) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) 12. جناب حضور بخش لغاری (BS-20) – از: کمشنر (زون-V) ایم ٹی او کراچی – تا: ڈائریکٹر، IRS اکیڈمی، کراچی 13. محترمہ نورین یعقوب (BS-20) – از: ڈی جی (OPS) (BTB) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو (OPS) آر ٹی او سرگودھا 14. جناب عبدالخالق شیخ (BS-20) – از: چیف کمشنر (OPS) آر ٹی او حیدرآباد – تا: ایڈیشنل ڈی جی، IRS اکیڈمی، لاہور 15. محترمہ یاسمین فاطمہ (BS-20) – از: چیف، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو (OPS) آر ٹی او اسلام آباد 16. جناب عدنان احمد خان (BS-20) – از: کمشنر (سکھر زون) آر ٹی او سکھر – تا: چیف (کلیریفکیشن)، IR پالیسی ونگ، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) 17. جناب منیر صادق (BS-20) – از: کمشنر (زون-V) ایل ٹی او لاہور – تا: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو (OPS) سی ٹی او لاہور 18. جناب عرفان علی (BS-20) – از: کمشنر (زون-III) ایل ٹی او اسلام آباد – تا: کمشنر-IR (کارپوریٹ زون-I) آر ٹی او اسلام آباد 19. جناب جاوید اقبال شیخ (BS-20) – از: کمشنر (زون-IV) ایل ٹی او کراچی – تا: کمشنر-IR (زون-V) ایل ٹی او لاہور + اضافی چارج کمشنر-IR (ریفنڈز) ایل ٹی او لاہور 20. محترمہ عطیہ علی خان (BS-20) – از: کمشنر (زون-III) ایل ٹی او لاہور – تا: سروسز پرال (PRAL) کے ڈسپوزل پر اٹیچمنٹ بیسز پر 21. جناب وقاص اسلم (BS-20) – از: کمشنر-IR (اپیلز-II) فیصل آباد – تا: کمشنر-IR (زون-II) ایل ٹی او لاہور 22. جناب محمد نواز (BS-20) – از: کمشنر (زون-II) آر ٹی او سکھر – تا: کمشنر-IR (ملتان زون) آر ٹی او ملتان + اضافی چارج WHT آر ٹی او ملتان 23. محترمہ شبانہ عزیز (BS-20) – از: چیف، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: کمشنر-IR (ریفنڈز) آر ٹی او-I لاہور + اضافی چارج زون-I آر ٹی او-I لاہور 24. جناب عمران حیات خان (BS-20) – از: کمشنر (ریفنڈز) آر ٹی او لاہور – تا: کمشنر-IR (اپیلز-IX) لاہور 25. جناب محمد ظہیر قریشی (BS-20) – از: کمشنر (WHT) آر ٹی او کوئٹہ – تا: کمشنر-IR (اپیلز-II) فیصل آباد + اضافی چارج اپیلز-I فیصل آباد 26. جناب محمد اکبر مہر (BS-20) – از: کمشنر (زون-VI) ایل ٹی او کراچی – تا: کمشنر-IR (زون-V) سی ٹی او-II کراچی 27. میاں محمد ماجد حیات (BS-20) – از: کمشنر-IR (اپیلز-IV) لاہور – تا: کمشنر-IR (زون-II) سی ٹی او لاہور 28. جناب نوید دوست چانڈیو (BS-20) – از: چیف، ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: کمشنر-IR (زون-IV) سی ٹی او-II کراچی 29. جناب ولی محمد شیخ (BS-20) – از: کمشنر (زون-IV) ایل ٹی او لاہور – تا: کمشنر-IR (زون-VI) ایل ٹی او کراچی 30. جناب ریاض محمد (BS-20) – از: کمشنر-IR (بنامی زون-I) اسلام آباد – تا: کمشنر-IR (کارپوریٹ زون) آر ٹی او راولپنڈی 31. محترمہ فخریہ انجم (BS-20) – از: کمشنر (زون-II) سی ٹی او اسلام آباد – تا: کمشنر-IR (کارپوریٹ زون-II) آر ٹی او اسلام آباد 32. جناب حیات محمد (BS-20) – از: کمشنر (زون-IV) سی ٹی او اسلام آباد – تا: کمشنر-IR (زون-III) ایل ٹی او اسلام آباد 33. جناب حمید الرحمان (BS-20) – از: چیف (لیگل-III) لیگل-IR ونگ ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: اضافی چارج چیف (لیگل-II) لیگل-IR ونگ ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) 34. جناب عامر رحمان (BS-20) – از: کمشنر (زون-III) سی ٹی او اسلام آباد – تا: کمشنر-IR (بنامی زون-I) اسلام آباد 35. محترمہ بشریٰ جعفر (BS-20) – از: کمشنر (زون-I) سی ٹی او اسلام آباد – تا: پراجیکٹ ڈائریکٹر (ری فارمز اینڈ ماڈرنائزیشن ونگ) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) 36. جناب نوید احمد (BS-20) – از: کمشنر (زون-II) ایل ٹی او لاہور – تا: کمشنر-IR (اپیلز-VIII) لاہور 37. جناب شاہد ستار (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (زون-II) ایل ٹی او ملتان – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-IV) ایل ٹی او لاہور 38. جناب محمد اسلم جامڑو (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (WHT) آر ٹی او ملتان – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-II) آر ٹی او سکھر 39. جناب اشفاق احمد اعوان (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (زون-II) آر ٹی او سرگودھا – تا: ڈائریکٹر-III (OPS)، ڈائریکٹوریٹ آف لاء، کراچی 40. جناب شہزاد محمود (BS-19) – از: چیف (OPS) (لیگل-II) ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: کمشنر-IR (OPS) (اپیلز-III) لاہور + اضافی چارج اپیلز-IV لاہور 41. جناب محمد جواد (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (رحیم یار خان زون) آر ٹی او بہاولپور – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-II) آر ٹی او سرگودھا 42. جناب عبدالواحد شر (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (زون-V) ایل ٹی او کراچی – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-II) آر ٹی او-II کراچی 43. جناب مظہر ارشاد خان (BS-19) – از: ڈائریکٹر (OPS) ڈائریکٹوریٹ آف لاء، کوئٹہ – تا: ایڈیشنل کمشنر-IR، ایل ٹی او اسلام آباد 44. جناب اظہر جہانگیر (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (زون-II) سی ٹی او لاہور – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-III) ایل ٹی او لاہور 45. جناب محمد بلال (BS-19) – از: ایڈیشنل کمشنر، سی ٹی او کراچی – تا: کمشنر-IR (OPS) (اپیلز-II) اسلام آباد 46. جناب ممتاز علی تھیبو (BS-19) – از: ڈائریکٹر (OPS) (ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم) ڈی جی IT & DT ایف بی آر (ہیڈکوارٹر) – تا: کمشنر-IR (OPS) (سکھر زون) آر ٹی او سکھر 47. جناب نثار احمد برکی (BS-19) – از: کمشنر (OPS) (زون-I) ایل ٹی او کراچی – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-V) ایل ٹی او کراچی 48. جناب رئیس ہمایوں عبدالحئی (BS-19) – از: ایڈیشنل کمشنر، ایل ٹی او ملتان – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-II) ایل ٹی او ملتان 49. جناب مختیار احمد شر (BS-19) – از: ایڈیشنل کمشنر، ایل ٹی او کراچی – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-IV) ایل ٹی او کراچی + اضافی چارج ریفنڈز ایل ٹی او کراچی 50. سید ارسلان قدوس بخاری (BS-19) – از: ایڈیشنل کمشنر، ایل ٹی او لاہور – تا: کمشنر-IR (OPS) (کارپوریٹ زون) آر ٹی او ملتان + اضافی چارج ریفنڈز آر ٹی او ملتان 51. جناب محمد قسور حسین (BS-19) – از: ایڈیشنل کمشنر، آر ٹی او حیدرآباد – تا: کمشنر-IR (OPS) (رحیم یار خان زون) آر ٹی او بہاولپور 52. جناب بہادر شیر آفریدی (BS-19) – از: ایڈیشنل کمشنر، سی ٹی او اسلام آباد – تا: کمشنر-IR (OPS) (زون-IV) ایل ٹی او اسلام آباد
*پس منظر:*
*اس اکھاڑ پچھاڑ کے تناظر میں سوشل میڈیا پر BS-20 کے افسر جناب مظہر حسین شاہ کا نام زیر بحث ہے۔*
*اسلام آباد ہائی کورٹ نے سید مظہر حسین شاہ کی بطور ممبر فنانس NHA تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں واپس ایف بی آر رپورٹ کرنے کا حکم دیا تھا، جسے انہوں نے تاحال جوائن نہیں کیا۔*
*ٹول پلازہ مالی بے ضابطگیوں کے مبینہ الزامات اور جناب مظہر حسین شاہ کے وفاقی وزیر احد چیمہ سے تعلق کے حوالے سے پبلک ریکارڈ پر کوئی سرکاری انکوائری، نیب ریفرنس یا عدالت سے سزا کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔*
*ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام تعیناتیاں میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔*