کوٹ رادھاکشن: نواحی گاؤں بھوتن پورہ میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر مزدور نے خودکشی کر لی، پولیس ذرائع کے مطابق بھوتن پورہ کا رہائشی ناصر علی محنت مزدوری کرتا تھا اور دو بچوں کا باپ تھا، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں