ساؤتھ افریقہ سے پاکستانی بزنس مین اغوا

‏اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )
ساؤتھ افریقہ کے شہر پریٹوریا سے مسلع افراد نے پاکستانی بزنس مین خرم شہزاد کو اغواء کر لیا

پاکستانی کاروباری شخصیت کو مہرکیولیز کے علاقے میں ہفتہ 4 جولائی کی شام اغواء کیا

پریٹوریا پولیس نے مقدمہ Case No. 41/07/2026 درج کر لیا۔

فراہم کردہ معلومات کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ اس مرحلے پر مزید سرکاری تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضع رہے ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی بزنس کمیونٹی خلاف اغواہ برائے تاوان کی ان گنت وارداتیں ہو چکی ہیں جن میں متعدد پاکستانیوں کو تاوان کی وصولی باوجود قتل کر دیا گیا

زرائع کا کہنا ہے کہ اکثر اغواء برائے کی تاوان وارداتوں پیچھے مغویوں کے دوست رشتہ دار ملوث ہوتے جو سیاہ فام اغواہ کاروں ساتھ ساز باز کر کے واردات کرواتے اور بعد ازاں اپنا حصہ وصول کرتے

ایک اور افسوسناک پہلو یہ بھی ہے کہ حکومت پاکستان و وزرات خارجہ اس خوفناک صورتحال میں ساؤتھ افریقہ میں سیاہ فام اغواہ کاروں کی کاروائیوں خلاف ساؤتھ افریقن حکومت سے کوئی بات چیت نہ کر رہے

حکومت پاکستان کی اس مجرمانہ خاموشی پر ساؤتھ افریقہ میں مقیم تمام پاکستانی بزنس مین (جوکہ ہر ماہ خطیر زرمبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں