پنجاب بھر میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

ننکانہ صاحب( بیورو رپورٹ )پنجاب بھر میں اہم انتظامی و پولیس افسران کی تبادلوں کا امکان،بعض افسران کو کورس کے باعث جبکہ دیگر متعدد افسران کو مختلف وجوہات کی بنا پر جلد تبدیل کیے جانے کا امکان ہے

ذرائع کے مطابق جن افسران کو کورس کے سلسلے میں جلد نئی تعیناتیوں کے لیے ریلیو کیا جا سکتا ہے

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا
ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید
ڈی جی پیرا فورس فرخ عتیق
ڈی جی ایکسائز عمر شیر
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
ڈی پی او سرگودھا صہیب اشرف
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللہ
ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر
ایس پی سٹی گوجرانوالہ حنا نیک بخت
ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ غیور احمد خان
ایس ایس پی CCD گوجرانوالہ رضوان طارق

یاد رہے: یہ اطلاعات مختلف ذرائع کی بنیاد پر سامنے آئی ہیں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ہی حتمی تبدیلیاں تصورکی جائیں گی 📢islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں