ننکانہ صاحب چار سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ننکانہ صاحب:(کرائم رپورٹر) چار روز قبل اغواء ہونے والی 4 سالہ بچی کی نعش نہر میں سے مل گئی،

ننکانہ صاحب: معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: ملزم مقتولہ کی ماں کا ماموں زاد بھائی ہے، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: مقتولہ کو قتل کے بعد قریبی نہر میں پھینک دیا گیا، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: ریسکیو 1122 اور پولیس نے مقتولہ کی نعش برآمد کیا، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: پولیس نے مرکزی ملزم فیصل کو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: مقتولہ کے اغوا کا مقدمہ چار روز قبل تھانہ واربرٹن میں درج ہوا۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: مقتولہ کی والدہ خانیوال سے اپنے ماموں کے پاس آئی ہوئی تھی، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: متاثرہ خاندان ڈیرہ اعظم کھوکھر میں عارضی رہائش پذیر ہے، پولیس ذرائع

ننکانہ صاحب: ملزم سے مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: زیادتی اور قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف دیں گے۔ ڈی پی او ارسلان زاہد

ننکانہ صاحب: ملزم قانون کے مطابق سزا پائے گا۔ ڈی پی او ارسلان زاہد

ننکانہ صاحب: چالان جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں