چار سالہ معصوم بچی نہر میں ڈوب گئی

ننکانہ صاحب (کرائم رپورٹر ): واربرٹن روڈ وسایا دا کھو گاؤں میں 4 سالہ بچی گھر کے قریبی نہر میں ڈوب گئی۔ریسکیو ٹیموں نے نہر میں ڈوبنے والے بچی کی ڈیڈ باڈی کو ریکور کرکے لواحقین کے حوالے کر دی،نہر میں ڈوبنے والی بچی کی شناخت 4 سالہ ابیہہ فاطمہ ولد شہباز کے نام سے ہوئی، ریسکیو

اپنا تبصرہ بھیجیں