الیاس بیگ کو قتل کر دیا گیا

33 گ ب کا رہائشی الیاس بیگ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق*

ستیانہ بنگلہ کے نواحی علاقہ 33 گ ب کے رہائشی الیاس بیگ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں الیاس بیگ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر فیصل آباد ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں