میاں منشا کو 10 کروڑ مفت کے دیے جا رہے ہیں
اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )ضلع جھنگ میں ایک ائی پی پی کئی سالوں سے بند پڑا ہوا ہے لیکن حکومت اسے ہر مہینے 10 کروڑ روپے ماہانہ دے رہی ہے وفاقی وزیر ریلوے نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ائی پی پی ہے میاں محمد منشا کا ہے ان لوگوں سے کہا جائے کہ ملک میں معیشت کی جانب ایرجنسی ہے لہذا ان کو رقم دینی بند کی جائے اگر وہ نہ مانے تو انہیں دوسرے طریقے سے نپٹا جائے انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ عارف حبیب جو کہ صنتعکار ہے وہ بھی اس میں شامل ہے
Load/Hide Comments