چینی صدر کا شمالی کوریا میں شاندار استقبال

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )چینی صدر شی جن پنگ کے دو روزہ سرکاری دورے پر شمالی کوریا (DPRK) پہنچنے پر پینانگ یانگ میں ان کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چینی صدر کے اعزاز میں ایک پروقار اور عظیم الشان خیرمقدمی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس اہم ترین دورے کے دوران دونوں عالمی رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں