بس نے 12 سالہ بچے کو کچل دیا

جڑانوالہ( رانا عمران ):
ننکانہ، بچیانہ روڈ چھیدی کوٹ کے قریب مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم

جڑانوالہ:تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار تقریباً 12سالہ بچہ جاں بحق

جڑانوالہ:بچہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر تیز رفتار میں جا رہا تھا کہ مخلف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گیا

جڑانوالہ:جاں بحق ہونے والا بچہ ضلع ننکانہ صاحب کا رہائشی تھا جو چھیدی کوٹ سے گھر واپس جا رہا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں