پہلے بہن کو بیچا پھر غیرت کے نام پر قتل کیا

کراچی کرائم رپورٹر)پہلے بہن کو ساڑھے تین لاکھ میں گوپانگ کو بیچ کر منگی کروائی تھی، بہن نے پسند کی شادی کی تو گوپانگ نے کہا پیسے واپس کرو یا بہن کو قتل کرو، پھر بہن اور بہنوئی کو غیرت پر قتل کیا۔ ملیر کورٹ کے قریب بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے ملزم کا بیان

اپنا تبصرہ بھیجیں