کھلی کچہری کیوں ؟؟ تھانے کس لیے

کوئی ایسے ٹھوس اقدامات کیوں نہیں کرتے کہ لوگوں کو اپ کے دفتر میں انا پڑے کبھی اپ لوگوں نے تھانوں کے ایس ایچ او سے پوچھا کہ کتنی ایپلیکیشنیں ائی ہیں کتنے مقدمے درج ہوئے باقی کیوں نہیں ہوئے تاکہ لوگوں کو بار بار تھانوں کے چکر لگانے کے بعد اپ کو دفتر میں نہ انا پڑے ۔۔۔۔۔۔
تھوڑا نہیں پورا سوچیے گا
Load/Hide Comments