موٹر سائیکل سوار تشدد زدہ نعش پھینک کر فرار 

بچیکی (کرائم رپورٹر ) محلہ غلام نبی پارک میں مین مانہ ٹبہ روڈ پر نامعلوم شخص کی نعش برآمد ، موثر سائیکل سوار نعش کو محلے میں پھینک کر چلا گیا، اہل محلہ کا موقف مقامی پولیس افسران اور کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ گئے۔۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق قتل ہونے نوجوان کے چہرے پر تشدد کر کے جلایا گیا ہے مزید تفتیش اور شناخت کا عمل جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں