نائنتھ کلاس رزلٹ 184 سکولوں کے بچے فیل

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )راولپنڈی ریجن میں حالیہ نائنتھ کلاس کے بورڈ امتحانات کے مطابق 184 سکولوں کا ایک بھی بچہ پاس نہیں ہو سکا ہے جبکہ 81 سرکاری سکول بھی اس میں شامل ہیں فیل ہو جانے والے بچوں کے والدین نے سرکاری و نیم سرکاری اساتذہ وزیر تعلیم سکندر حیات اور مریم نواز کو میڈل دینے کا مطالبہ کیا ہے
Load/Hide Comments