ٹیوب ویل کا جھٹکا کسان جانبحق

ننکانہ صاحب (کرائم رپورٹر) ۔بچیکی نواحی گاؤں ڈیمونوالہ میں ایک شخص کو ٹیوب ویل سے بجلی کاجھٹکا لگا،
بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ اشرف کے نام سے ہوئی، جو بچیکی محلہ اسلام پورہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں