وزارتوں میں رد و بدل
ااسلام اباد (نمائندہ خصوصی )طلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق:
• محسن نقوی کو وزیرِ خارجہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔
• اسحاق ڈار نائب وزیرِ اعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
• رانا ثناء اللہ کو وزیرِ داخلہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔
• خواجہ آصف کو نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔
• جبکہ بلال کیانی ، عبدالرحمان کانجو اور بیرسٹر عقیل کے وفاقی وزیر بننے کی بھی اطلاعات ہیں۔
Load/Hide Comments