کراچی پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک
کراچی:( کرائم رپورٹر )کورنگی 3.5 نمبر تنزیل فلور مل کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو ہلاک و 01 ڈاکو زخمی۔ چھیپا ذرائع۔
ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت (ہلاک) اسماعیل ولد عبدالرشید عمر 22 سال (زٰخمی) محمود جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments