ڈان فرق کھوکھر کو سزائے عمر قید

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ماجد ستی قتل کیس قتل ثابت ہونے پر تاجی کھوکھر کے بیٹے جے یو آئی( ف )کے رہنما فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی فرخ کھوکھر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا ہے مجرم فرق ہو کر کے خلاف ماجد ستی کو قتل کرنے کا مقدمہ راولپنڈی کے تھانے میں درج تھا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے عمر قید سنا دی گئی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مجرم فرق کھوکھر کے خلاف متعدد قتل کے مقدمات درج ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں