خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج حادثہ
شیخوپورہ (کرائم رپورٹر )
خانقاہ ڈوگراں: کار درخت سے ٹکرا گیا، حادثہ موٹروے بطرف لاہور نزد خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج پیش آیا، حادثہ میں 1 شخص معمولی زخمی اور 1 جاں بحق،
ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کردیا، زخمی شخص کی شناخت 25 سالہ فیضان جبکہ جاں بحق کی شناخت 45سالہ محمد اظہر ولد محمد صالح سے ہوئی
Load/Hide Comments