ازادکشمیر کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ۔اسلام اباد ٹوڈے رپورٹ

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )ازاد جموں و کشمیر سے دیگر شہروں اور بیرون ملک رہنے والے تمام افراد کا اعداد کشمیر سے رابطہ گزشتہ ایک ہفتے سے منقطہ ہے ٹیلی فون سروس اور انٹر نیٹ سروس کی بندش کے باعث وفاقی دارالحکوت اسلام اباد راولپنڈی لاہور پشاور اور دیگر شہروں میں روزگار کے سلسلے میں موجود کشمیری اپنے پیاروں سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے شدید ذہنی کوفت میں مبتلا ہو چکے ہیں صرف یہی نہیں راولپنڈی اسلام اباد اور دیگر شہروں سے ازاد جموں کشمیر میں جانے والی ٹریفک بھی گزشتہ 10 دنوں سے معطل ہے جبکہ پرائیویٹ گاڑیوں والے ایک مسافر سے 20 سے 25 ہزار روپیہ اسلام اباد پنڈی سے ازاد کشمیر جانے کا وصول کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں