پٹرولیم کی قیمتیں برقرار عوام مایوس

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )وزارت پٹرولیم نے بین الاقوامی ائل کی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر ہونے کے باوجود ملک بھر میں پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کی اعلان کی بجائے موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ملک بھر کے عوام انتہائی مایوس دکھائی دیتے ہیں کیونکہ لوگوں کو یہی امید تھی کہ حکومت 50 سے 80 روپے تک قیمتیں مزید کم کر سکتی ہے لیکن حکومت نے عوام کے امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے موجودہ قیمتوں کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں