نامعلوم کی فائرنگ نوجوان قتل
ننکانہ صاحب (کرائم رپورٹر )محلہ کیارہ صاحب ریلوے روڈ پرشیل پٹرول پمپ والے رانا نوید کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ سٹی ننکانہ پولیس وقوعہ کی اطلاع پا کر موقعہ پر پہنچ گئی اور تفتش شروع کر دی پوسمارٹم کے لیے نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments