خاتون سے زیادتی کاملزم ازاد

ماموں کانجن (کرائم رپورٹر ) خاتون سے مبینہ زیادتی، ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا انکشاف، مقدمہ درج، ملزم گرفتار نہ ہو سکا

) تھانہ ماموں کانجن کے علاقے طارق کالونی کی رہائشی مہر النساء نے الزام عائد کیا ہے کہ محمد احسان عرف نومی نے اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم دورانِ زیادتی اس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی بناتا رہا۔ذرائع کے مطابق مہر النساء کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپیل وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تاہم متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔متاثرہ خاتون نے مزید الزام عائد کیا کہ ملزم نے اس سے تین لاکھ روپے بھی وصول کیے اور بعد ازاں مزید رقم کا مطالبہ کرتا رہا۔ خاتون کے مطابق رقم نہ دینے پر ملزم اسے قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے، جس کے باعث وہ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہے۔خاتون نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، ملزم کی جلد گرفتاری یقینی بنانے اور اپنے تحفظ کے لیے

اپنا تبصرہ بھیجیں