قاری کی مدرسے میں معذور بچی سے بد اخلاقی

عید کی رات معذور بچی خدیجہ کو قاری نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
گجرات میں ایک ہفتے میں دو واقعات سامنے آچکے ہیں اور جو واقعات سامنے نہیں نہیں آتے ان کی تعداد کا اندازہ خود کرلو
جو بچے گھر آکر بتاتے ہی نہیں ان کی تعداد ہزاروں میں ہے
مدرسے میں سپارہ پڑھنے والی بچی خدیجہ جو کہ معذور ہے اسے اس قاری نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
Load/Hide Comments