کراچی میں بیٹےکے گھر نہیں جاتا

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )ٹی وی اداکار وسیم عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بیٹا کراچی میں رہائش پذیر ہے لیکن وہ جب بھی کراچی جاتے ہیں تو اپنے بیٹے کے گھر میں نہیں رہتے بلکہ گیسٹ ہاؤس میں رہتا ہوں
Load/Hide Comments