گرمی کی چھٹیوں کا اعلان شیئر کریں ایم اے شام مئ 20, 2026May 20, 2026 0 تبصرے 259 مناظر اسلام اباد( تعلیمی رپورٹر )تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق 25 مئی سے تین اگست گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی