ایس ایچ او نے تھانے کو نشہ گاہ بنا دیا ہے


ایس ایچ او سٹی احمد پور کی ائس کے نشہ میں دھت ہو کر اپنے بچوں پر مبینہ فائرنگ کرنے کا انکشاف

ائس سپیشلسٹ انسپکٹر ارسلان بارے سوشل میڈیا اور اخبارات میں شائع ہونے والی تمام خبریں درست ثابت

سکارڈ ملازمین کے ذریعے آئس مہیا کی جاتی تھی زرائع اور تھانہ میں موصوف انسپکٹر ارسلان آئس کے نشہ میں دھت رہتے تھے، زرائع

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الوہاب کا نوٹس ڈوپ ٹیسٹ کروانے پر نشہ کا عادی کلیئر، سسپینڈ ٹو کلوز لائن،زرائع

مزید نوکری سے برخاست کرنے کا امکان، محکمہ پولیس کی بدنامی کا بننے والے افسران کی محکمہ پولیس کوئی جگہ نہیں آئی جی پنجاب کا واضح تمام ڈی پی اوز کو پیغام

مزید سنسنی خیز انکشافات اخبارات میں شائع کئے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں