اسلام اباد (کرائم رپورٹر )ایس پی ٹریفک ماجد اقبال نے ٹریفک دفتر فیض آباد میں لائسنسنگ سروسز کو آسان بنانے، شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے اور پراسیسنگ کو تیز کرنے کے لئے عملے کو ہدایات جاری کیں اور امیدواروں کو نظم و ضبط قائم رکھنے کی تلقین کی۔

Load/Hide Comments