24 گھنٹے الرٹ رہیں ۔DSp ذوالفقار عباسی
اسلام اباد کررائم رپورٹر) ایس ڈی پی او کوہسار ذوالفقار علی عباسی نے فرائض کی انجام دہی پر مامور پولیس افسران کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسپانس کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

Load/Hide Comments