پولیس مقابلہ خطر۔نا۔ک ڈ۔ا۔کو ہ۔لا۔ک
سیالکوٹ پسرور کے شہریوں کے لیے خوف و دہشت کی علامت، بھتہ خور، اجرتی قاتل قیصر عباس عرف شاہ ساتھوں کی فائ رنگ
ہلاک ملزم تھانہ سمبڑیال پولیس سے مقابلے کے دوران ما۔را گیاملزم نے گزشتہ رات دو ساتھیوں کے ہمراہ سمبڑیال کے علاقہ سے موٹرسائیکل چھینی اور فرار ہونے کی کوشش کی ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال انسپکٹر اکرم شہباز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تعاقب کیا تو ملزمان نےاندھا دھند فائر۔ نگ کردی جو ابی فائر۔نگ میں ما۔را گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں