ازاد کشمیر حکومت کی درخواست پر ازاد کشمیر ایکشن کمیٹی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر 200 پولیس افسران و اہلکاروں پر مشتمل نفری ازاد کشمیر بجوانے کی منظوری دے دی گئی ہے نفری کی قیادت ایس ایس پی کریں گےدیگر افسران میں 4 ایس پی 8 ڈی ایس پی انسپیکٹر سب انسپیکٹر حوالدار اور کانسٹیبل شامل ہیں دوسو200 اہلکاروں پر مشتمل نفری جلد ہی أزاد کشمیر روانہ کر دی جائے گی واضح رہے کہ اس سے قبل از کشمیر الیکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران ازاد کشمیر پولیس کے کئی جوانوں کی جان چلی گئی تھی اور وہ موثر طریقے سے احتجاج کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے تھے جس پر اپ دوبارہ ازاد کشمیر ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر اسلام اباد پولیس کو خصوصی طور پر طلب کیا گیا ہے

Load/Hide Comments