رائل بلیو کمپنی کروڑوں کا فراڈ کر کے غائب

لاہور( کرائم رپورٹر )شہریوں کو سستے گھر اور گاڑیاں قسطوں پر دینے والی کمپنی رائل بلیو کروڑوں کا فراڈ کر کے غائب ہو گئی رائل بلیو کمپنی نے لاہور کے پوش ترین علاقے گلبرگ تھری میں اپنا ایک مہنگا ترین دفتر کھولا اور وہاں پہ تعینات خوب رو لڑکیوں کے ذریعے لوگوں کو انتہائی کم انٹرسٹ پر گاڑیاں اور گھر خرید کر دینے کے وعدے وعید کیے اور 100 سے زائد افراد سے کروڑوں روپیہ لے کر روپوش ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں