اٹا ایک مرتبہ پھر 100 روپے کلو کر دیا گیا گندم کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام اباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں أٹے کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر عروج پہ پہنچ گئی پرچون میں ایک کلو اٹا 100 روپے کر دیا گیا 20 کلو اٹے کے تھیلے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 15 کلو اٹے کے تھیلے کی قیمت میں 230 روپے اضافہ کر دیا گیا ذرائع کے مطابق اٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک من گندم کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ بھی کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں