رشوت خور ریونیو اہلکار گرفتار

ننکانہ صاحب) (ناصر بیگ )ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی خصوصی ہدایات پر کرپشن کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں جاری
ننکانہ صاحب میں اینٹی کرپشن ٹیم کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کامیاب کاروائی
ننکانہ صاحب: ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا جونیئر کلرک عبد الوحید50 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
ننکانہ صاحب: اینٹی کرپشن نے رشوت کی رقم بطور ثبوت برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا،ممکنہ سہولتکاروں کی تلاش جاری
ننکانہ صاحب: نوکری کا جھانسہ دے کر شہری سے لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف،مزید تفتیش جاری
ننکانہ صاحب: متاثرہ شہری سے 2 لاکھ 77 ہزار سے زائد رقم وصول کی، مزید رقم کا مطالبہ بھی جاری تھا، ترجمان
ننکانہ صاحب: اینٹی کرپشن ٹیم نے تحقیقات کیں، محکمہ ریونیو میں کوئی آسامی موجود نہ نکلی،
متاثرہ شہری کی نشاندہی پر اینٹی کرپشن نے ایکشن لیااور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا