اسلام اباد (کرائم رپورٹر )سرکار بنام جنید عباسی ولدعمران عباسی مقدمہ نمبر 230/22 بجرم 188ت پ تھانہ آئی اے اسلام آباد اسوقت بھرتی ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں بطور ڈرائیور جناب محمد ہاشم کاکڑ کے اسکاڈ گاڑی پر ڈیوٹی کر رہا ہے ذرائے نے بتایا ہے کہ مذکورہ کانسٹیبل ہر وقت پسٹل اپنی جیب میں رکھتا ہے جبکہ اسلام اباد پولیس کے رولز کے مطابق کانسٹیبل بغیر لائسنس ہتھیار اپنے پاس نہیں رکھ سکتا لیکن مذکورہ کانسبل جو کہ ایک ہائی پروفائل جسٹس کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا ہے اس کے پاس 24 گھنٹے پسٹل ہونا کسی بھی طریقے سے ٹھیک نہیں ہے
Load/Hide Comments