9 ماہ کی بچی سے زیادتی ملزم ہلاک

منڈی بہاؤالدیں(رانا پرویز) منڈی بہاؤالدین میں 9 ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پولیس کے مطابق ملزم کے ساتھیوں نے اسے چھڑانے کی کوشش کی اور ساتھیوں کی فائرنگ ہلاک ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں