تھانے دار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ننکانہ صاحب( بیورو چیف )تھانہ صدر ننکانہ میں تعینات سب انسپکٹر الیاس کو محکمہ انٹی کرپشن نے رشوت لینے کا الزام ثابت ہونے پر گرفتار کر لیا، سب انسپکٹر الیاس نے 22 ہزار روپے رشوت لی تھیجسے ہم ڈی کرپشن پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں