بچی سے زیادتی تینوں ح**** انجام کو پہنچ گئے

ننکانہ صاحب۔ کرائم رپورٹر واربرٹن کے گاؤں عالیانوالہ میں 9 سالہ رفعت فاطمہ کو اغواء، زیادتی اور تشدد کرکے قتل کرنے والے تینوں ملزمان سی سی ڈی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں