دوران سفر ڈرائیور سو گیا کوچ کھائی میں گر گئی

سرگودھا میں بھیرہ انٹرچینج کے قریب زائرین کی کوسٹر حادثہ کا شکار۔۔۔!

موٹر وے ایم ٹو پر بھیرہ انٹرچینج کے قریب کوسٹر کھائی میں گر کر الٹ گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور کو اونگھ کے باعث حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو 1122 ٹیموں نے کوسٹر میں پھنسے تمام مسافروں کو نکال لیا۔

حادثے میں بس کا ڈرائیور ندیم ڈرائیور، تصور، اور راج ولی فیضان، محمود نامی شہری زخمی ہو گئے، ایک شہری کی ٹانگیں فریکچر ہو گئیں

ریسکیو ٹیم اور دیگر اداروں نے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں