ڈی پی او کی ہدایت دو منشیات فروش گرفتار

ننکانہ صاحب( کرائم رپورٹر): ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر چوکی موڑ کھنڈا پولیس کی کارروائی۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: 2 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، 04 کلو سے زائد منشیات برآمد۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: ملزمان سرفراز اور غلام حیدر عرف سنی کے خلاف مقدمات درج، مزید کاروائی جاری۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: ضلع کو منشیات سے محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او ارسلان زاہد

ننکانہ صاحب: وزیر اعلی پنجاب کی منشیات فری پنجاب مہم کے تحت بھرپور کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈی پی او ارسلان زاہد

اپنا تبصرہ بھیجیں